Skip to main content

اپنے لیے وقت نکالیں، خوش رہو گے

 محنت کرنے والے لوگ جلدی یا  بدیر کامیابی سے ضرور ہمکنار ہوتے ہیں۔  کامیابی حاصل کرنے کے بعد ان کے پاس سب چیزیں ہوتی ہیں، لیکن اپنے لیے وقت نکالنا بہت مشکل ہوتا ہے ۔   کسی کی زندگی کی ساری کامیابیاں نام، عزت، شہرت، دولت ، تعلقات، کاروبار اور سب کچھ اس کے اپنے دم سے ہی ہوتا ہے۔ لیکن اگر وہ خود کو وقت نہیں دے پاتا تو یہ سب چیزیں کسی کام کے نہیں۔  محنتی لوگ پورا دن کام کرنے کے بعد رات کو یہی سوچتے ہیں کہ کاش تھوڑا اور وقت ملتا اور ہم تھوڑا زیادہ کام کرتے۔  لیکن یہ بات ذہن میں رکھنی چاہیے کہ کام کبھی ختم نہیں ہوتا۔  اپنی پوری کوشش کے باوجود ہر کام میں ادھورہ پن رہ جاتا ہے، کیونکہ یہ فطری عمل ہے۔ آپ ایک انسان ہیں اور انسان کبھی مکمل نہیں ہوتا۔  صرف ایک اللہ تعالی کی ذات مبارک ہیں جو ہر لحاظ سے مکمل ہے۔ 

 وقت کبھی کسی کے لیے نہیں رکھتا ، یہ کسی کے پاس نہیں بچتا اسے بچانا پڑتا ہے۔  جب کام میں محنت سخت ہوتی ہے تو دل میں  اکتاہٹ بھی پیدا ہوتی ہے،  اوریہ بھی ایک فطری عمل ہے۔  اگر ایک بندہ خود کو اسی طرح گھسیٹتا رہے، تو ایک دن اس کے دل میں  اکتاہٹ پیدا ہو  جائے گی، اس کی ہمت ختم ہو جائے گی اور وہ بیمار ہو پڑ جاۓ گا۔ 

 ان سب چیزوں سے بچنے کے لئے انسان کو چاہیے کہ وہ اپنے لیے وقت نکالیں۔  کہیں  سیر و تفریح کے لیے نکلے۔  اگر دور دراز جانا مشکل ہو تو نزدیک کسی جگہ پر چہل قدمی کریں۔  صبح سویرے اٹھے، پرندوں کی آوازیں سنیں پھولوں کی خوشبو سونگھیں۔ 

ہم بہت زیادہ عجیب لوگ ہیں۔  ہم اپنے دفتر دکان اور کاروبار کا سارا بوجھ گھر لے جاتے ہیں۔  اسے بیوی بچوں کو منتقل کر دیتے ہیں۔  اسی طرح گھر کے مسائل اور پریشانیاں دفتر اور کاروبار پر لے جاتے ہیں،  دونوں طرح کے کام کرنے سے ہمارا نقصان ہی ہوتا ہے۔  اس کے لیے ضروری ہے کہ ایک قابل عمل اصول اپنائیں کے دفتر کا کام دفتر میں اور گھر کے پریشانیاں گھر میں ہی ہوں گی۔  کیونکہ گھر میں آپ نہ باس ہیں اور نہ کوئی بزنس مین، بلکہ اپنے بچوں کے پاپا اور ان کے ماں کا شوہر ہیں۔  گھر کے وقت میں اپنے بچوں کے ساتھ باتیں کریں بیوی کے ساتھ باتیں کریں، اس سے ان کی نفسیات پر بہت اچھا اثر پڑے گا ۔ گھر میں خوشی ہوگی اور وہی خوشی آپ کے رویے کو بھی خوشگوار بنائے گی۔  جس کی وجہ سے آنے والے دن میں آپ اور جذبے اور تونائی کے ساتھ کام کر سکیں گے۔ 

 اپنے ہم خیال اور اپنے جیسے دوست تلاش کریں۔  اپنا وقت  ان دوستوں کے ساتھ گزاریں۔  اچھی اچھی موضوعات پر ان سے گفتگو کریں۔  ان سے ان کی رائے جان لیں اور ان کے سامنے اپنی  رائے رکھ دیں۔   کیونکہ اگر آپ کے دوست آپ کی طرح ہو آپ کی طرح سوچتے ہو تو وہ آپ کو آپ کی منزل تک پہنچانے میں مدد فراہم کر سکتے ہیں۔ 


Comments

Popular posts from this blog

China wants to see Pakistan lead Muslim countries

  China wants to see Pakistan lead Muslim countries China says Pakistan is the only Muslim country with a nuclear power that wants to lead the Muslim world, diplomatic sources said. China wants Pakistan to lead the Muslim world. According to the details, China raises its voice in support of Pakistan at every opportunity. Once again, China has raised its voice in support of Pakistan. Diplomatic sources say that China wants Pakistan, the only nuclear power among Muslim countries, to lead Muslim countries. It is currently circulating in the media that China is going to form a new bloc in the region and China's inclination towards Iran is also a link in the same chain. Beijing is close to finalizing a 25-year strategic partnership agreement with Tehran over a 400 billion investment. China has an important opportunity to increase its importance in Muslim countries in order to increase its influence in the region. Pakistan did not even attend the Kuala Lumpur summit under pressure

Pakistan and Saudi Arabia: Kashmir issue or demand for repayment of loans?

 While the Corona epidemic has had a profound effect on the global health system, the virus has also hit the economies of most countries, and now even prosperous countries are worried about their spending. A clear example of this is the oil-dependent Arab countries, especially Saudi Arabia. Relations between Pakistan and Saudi Arabia and the economic situation in Saudi Arabia have been hotly debated on social media these days. The talk started with a statement by the Foreign Minister of Pakistan on Kashmir. Pakistan's Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi said in a program on private TV channel ARY, "I am telling this friend today that Pakistan's Muslims and Pakistanis who are ready to die fighting for your integrity and sovereignty Today, they are asking you to play the leadership role that the Muslim Ummah is expecting from you. Shah Mehmood Qureshi said that OIC should not play a policy of blindfold and rescue. He said that a meeting of foreign ministers should be conve

Attack on Saudi Arabia, Pakistan strongly condemns

  Attack on Saudi Arabia, Pakistan strongly condemns Pakistan has strongly condemned missile and drone strikes on Saudi Arabia by Houthi rebels. Pakistan reiterated its full support and solidarity with Saudi Arabia and demanded an immediate end to such attacks. Pakistan appreciated successful deterrence of drone and missile strikes. The Arab League had thwarted another drone and ballistic missile attack by Houthi rebels yesterday. Through dynamite-laden drones attempts were made to target southern Saudi Arabia and the ballistic missile was fired at Jazan. Both attacks were destroyed before reaching the destination. Yesterday, PML-N President Shahbaz Sharif strongly condemned the missile and drone attack on Saudi Arabia, calling it an attack on the entire Ummah. In his statement, Shahbaz Sharif said that the security, geographical integrity and sovereignty of the Holy Hijaz is dearer to every Muslim than his own life. Attacking Saudi Arabia is tantamount to attacking the entire Um