Skip to main content

خوش رہو، یا خوش رہنے کا فن سیکھو

 کون خوش نہیں رہنا چاہتا۔ لیکن خوش رہنے کے فن سے ناآشنا ہونے کی وجہ سے لوگ خوشیاں نہیں سمیٹ پاتے۔  کسی دانشور نے کہا ہے، کہ ہر حال میں خوش رہا جا سکتا ہے اور اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کر لوں زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے ۔ خوش رہنا پریشان رہنے سے زیادہ آسان ہے لیکن اس کو سیکھنے سے پہلے آپ کو ان وجوہات کا علم ہونا چاہیے  جن کی وجہ سے عموما ناخوش  رہتے ہیں

 انسان خوش نہیں رہ سکتا جب اسے وہ کچھ مل رہا ہوں جو وہ نہیں چاہتا اور وہ کچھ نہیں مل رہا ہو جو وہ چاہتا ہے۔۔

 دوسروں میں  دلچسپی نہ لینے والا خوش نہیں رہ سکتا۔ دوسروں سے زیادہ توقعات وابستہ کرنے والا خوش نہیں رہ سکتا۔ وہ خوش نہیں رہ سکتا جو کسی شرط کی بنیاد پر  خوش ہے ،مثلا اگر مجھے فلاں چیز ملی تو میں خوش ہو گا۔  وہ لوگ جو چھوٹی چھوٹی باتوں کو بہت بڑا کرنے کے عادی ہوتے ہیں وہ کبھی خوش نہیں ہو سکتے، کیونکہ چھوٹی باتیں چھوٹے دماغ کو  پریشان کرتی ہے۔ ہر چیز اور ہر کام میں غلطی تلاش کرنے والا بھی مطمئن نہیں ہو سکتا۔  وہ شخص کبھی خوش نہیں ہوسکتا جس کے رویے میں لچک نہ ہو۔  فارغ رہنے والا اور بے مقصد زندگی گزرنے والا اطمینان اور سکون نہیں پا سکتا۔


 ان وجوہات پر غور کریں کہ آپ کس وجہ سے نا خوش ہے یہ یاد رکھیں کہ آپ کا خوش رہنا بہت ضروری ہے کیونکہ لوگ اس انسان کو پسند کرتے ہیں جو خوش رہتا ہے۔  جب آپ خوش ہوں گے۔  تو آپ دوسروں کے ساتھ مہربان اور ہمدرد ہونگے۔ آپ کا رویہ مثبت ہوگا۔ آپ دوسروں میں خوشیاں تب ہی پھیلا سکتے ہیں جب آپ خود خوش ہو۔ 

"  دل کا مضبوط قلعہ بھی تلوار کی طاقت سے  فتح نہیں ہوتا اس کے لیے بھی مسکراہٹ چاہیے"

 آپ کے خوش رہنے سے آپ کا دوسروں پر تاثر اچھا پڑے گا، اور آپ کے روابط وسیع ہونگے ۔آپ کی مسکراہٹ آپ کی صحت کو بہتر بنانے کا موجب بنتی ہے۔ خوش باش انسان پریشان انسان سے لمبی عمر پاتا ہے۔ خوش لوگ دل کے مریض نہیں بنتے کیونکہ خوش لوگ تو دوسروں کے دل جیتنے کے فن کو پا چکے ہوتے ہیں۔ "حضرت محمد (ص) نے مسکراہٹ کو صدقہ قرار دیا ہے"۔  خوش رہنے سے آپ کے دل کی نفرت ختم ہو جاتی ہے- اگر تم ہنستے ہو تو ساری دنیا تمہارے ساتھ ہنستی ہے لیکن اگر تم روتے ہو تو یہ کام تمہیں اکیلے ہی کرنا پڑے گا۔ (بیکن)

 دنیا کے عظیم ترین لوگ برے سے برے حالات میں بھی چہرے پر مسکراہٹ رکھتے رہے۔ خوش رہنے والا اگر دکان کھولے تووہ دکان اس دکان سے زیادہ اچھی لگتی ہے جس کا دکاندار ہر وقت پریشانی چہرے پر سجائے بیٹھا رہتا ہے۔ آج کسی کو سب سے سستا اور نایاب تحفہ دینا ہو تو ایک پرخلوص مسکراہٹ دے دیجئے۔  مسکرانے کیلئے کوئی وجہ تلاش کرنے کی ضرورت نہیں اگر آپ خوش نہیں ہے تو یہ سوچیے کے آج کا دن کسی انجان کے لیے شاید کتنی خوشیاں لے کر آیا ہوگا۔  اس نامعلوم کی خوشیوں میں شریک ہونے کے لیے مسکرایا جا سکتا ہے۔ آپ کی مسکراہٹ محبت اور امید بانٹتی ہے۔ 

 خوش رہنے کے آسان نسخے پیش خدمت ہے۔

 روز اپنے پسندیدہ کاموں کو اپنے سامنے رکھے اور ان میں مصروف ہو جائے مصروفیت پریشانی کو ختم کر دیتی ہے

 دوسرے لوگ جو غلطیاں کرتے ہیں ان کو نظر انداز کرنے  کی عادت اپنائیں اور یہ یاد رکھیں کہ اللہ تعالی اس کو معاف کردے گا جو دوسروں کو معاف کرتا ہے

 جس نے آپ کے ساتھ احسان کیا ہو اس کا احسان مند رہے اور اس کا شکریہ ادا کرے، لیکن کسی دوسرے سے شکریہ اور احسان مندی کی توقع نہ کریں ۔

 یہ بات ذہن میں رکھیں کہ ہمیں ہر چیز نہیں مل سکتی اور نہ ہماری ہر خواہش پوری ہو سکتی ہے ،کیونکہ یہ دنیا کسی ایک شخص کی ملکیت نہیں ہے۔

 اکثر لوگ اللہ تعالی کی مہربانی اور رحمتوں کے بجائے دنیا میں  تھوڑے بہت زحمتوں کا شمار کرتے ہیں۔  آپ اللہ کی نعمتوں کو شمار کریں اور زندگی میں جو کچھ آپ کو ملا ہے وہ نظروں کے سامنے رکھے اور محرومیاں یہ بھول جائے۔ 

 ہر وقت اللہ کی نعمتوں کا شکر ادا کرے اور شکر ادا کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ جن  صفات اور خوبیوں سے اللہ نے آپ کو نوازا ہے وہ اس مالک اور اس خالق کے رستے  میں صرف کیے  جائیں۔




Comments

Popular posts from this blog

China wants to see Pakistan lead Muslim countries

  China wants to see Pakistan lead Muslim countries China says Pakistan is the only Muslim country with a nuclear power that wants to lead the Muslim world, diplomatic sources said. China wants Pakistan to lead the Muslim world. According to the details, China raises its voice in support of Pakistan at every opportunity. Once again, China has raised its voice in support of Pakistan. Diplomatic sources say that China wants Pakistan, the only nuclear power among Muslim countries, to lead Muslim countries. It is currently circulating in the media that China is going to form a new bloc in the region and China's inclination towards Iran is also a link in the same chain. Beijing is close to finalizing a 25-year strategic partnership agreement with Tehran over a 400 billion investment. China has an important opportunity to increase its importance in Muslim countries in order to increase its influence in the region. Pakistan did not even attend the Kuala Lumpur summit under pressure

Pakistan and Saudi Arabia: Kashmir issue or demand for repayment of loans?

 While the Corona epidemic has had a profound effect on the global health system, the virus has also hit the economies of most countries, and now even prosperous countries are worried about their spending. A clear example of this is the oil-dependent Arab countries, especially Saudi Arabia. Relations between Pakistan and Saudi Arabia and the economic situation in Saudi Arabia have been hotly debated on social media these days. The talk started with a statement by the Foreign Minister of Pakistan on Kashmir. Pakistan's Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi said in a program on private TV channel ARY, "I am telling this friend today that Pakistan's Muslims and Pakistanis who are ready to die fighting for your integrity and sovereignty Today, they are asking you to play the leadership role that the Muslim Ummah is expecting from you. Shah Mehmood Qureshi said that OIC should not play a policy of blindfold and rescue. He said that a meeting of foreign ministers should be conve

Attack on Saudi Arabia, Pakistan strongly condemns

  Attack on Saudi Arabia, Pakistan strongly condemns Pakistan has strongly condemned missile and drone strikes on Saudi Arabia by Houthi rebels. Pakistan reiterated its full support and solidarity with Saudi Arabia and demanded an immediate end to such attacks. Pakistan appreciated successful deterrence of drone and missile strikes. The Arab League had thwarted another drone and ballistic missile attack by Houthi rebels yesterday. Through dynamite-laden drones attempts were made to target southern Saudi Arabia and the ballistic missile was fired at Jazan. Both attacks were destroyed before reaching the destination. Yesterday, PML-N President Shahbaz Sharif strongly condemned the missile and drone attack on Saudi Arabia, calling it an attack on the entire Ummah. In his statement, Shahbaz Sharif said that the security, geographical integrity and sovereignty of the Holy Hijaz is dearer to every Muslim than his own life. Attacking Saudi Arabia is tantamount to attacking the entire Um